کل بروز بدھ ڈی آئی جی کا پنجگور دورہ کھلی کچہری میں بی این پی عوامی کے ضلعی صدر نثاراحمد بلوچ، مرکزی اسپورٹس سیکرٹری سنگت رحمدل بلوچ، جنرل سیکرٹری ظفر بختیار بلوچ، ضلعی فائنانس سیکرٹری میر سلیمان سدوزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور امن وامان کے حوالے سے پولیس کی نفری کی کمی باعث تشویش ہے پنجگور میں امن و امان کو بہتر بنانے کیلئے زیادہ نفری کی ضرورت ہے جس پر ڈی آئی جی نے یقین دھانی کرائی۔
عوامی ورکر پنجگور