ایڈووکیٹ ساجد ترین کی اپوزیشن ممبروں کی جانب سے پی ایس ڈی پی 2020-2021 کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی فنڈز ، اور بلوچستان میں اربوں روپے کے منصوبے غیر قانونی قرار۔
وزیراعلیٰ تھروغ ایٹس پرنسپل سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل چیف سکریٹری سیکرٹری خزانہ اور سکریٹری پی این ڈی کے خلاف ایڈووکیٹ ساجد ترین کی توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کے لئے منظور ، متعلقہ فریق کو نوٹسز جاری ، سماعت 15 اکتوبر کے لئے مقرر۔