BNC OFFICAL WEBSITE

 جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار میر چاکر بگٹی ٹاﺅن میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کے چےئرمین منتخب


*ڈیرہ بگٹی:جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار نوابزادہ میر چاکر بگٹی ٹاﺅن میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کے چےئرمین منتخب ہوگئے ۔ تفصلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے بلدیاتی انتخابات میںدو میونسپل کمیٹیز اور 24یونین کونسلز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔انتخابات میں ڈیرہ بگٹی ٹاو¿ن میونسپل کمیٹی چیئرمین جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار نوابزادہ میر چاکر بگٹی بلامقابلہ کامیاب جبکہ آزاد امیدوار میر حماد کلپر بگٹی سوئی میونسپل کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔ بلدیاتی انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی ، بی اے پی کے 8،8 یونین چیئرمن بلامقابلہ کامیاب ہوئے جبکہ 8 یونین کونسلوں پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔آر او نے دونوں میونسپل کمیٹیوں کے ممبران سے حلف لی


ا*

Post a Comment

أحدث أقدم