BNC OFFICAL WEBSITE


 سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال کے دور میں (تین سالوں)  ضلع گوادر میں بہت سے ترقیاتی کام کیے ہیں


سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال کے دور میں (تین سالوں)  ضلع گوادر میں بہت سے ترقیاتی کام کیے ہیں ہم سمجھتے ہے کہ ترقیاتی کاموں کے رکنے سے مجموعی ترقی اور سماجی اقتصادی امور پر تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں  ضلع گوادر میں بہت سے کام کیے ہیں میں کچھ جاری پروجیکٹ منسلک کر رہا ہوں جو منصوبے صرف صوبائی حکومت کی ہیں اور وفاقی مزید  جاری اور نئے ترقیاتی فنڈز جاری کر سکتے ہیں۔  ترقیاتی کاموں کے رکنے سے مجموعی ترقی اور سماجی اقتصادی امور پر تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post