BNC OFFICAL WEBSITE

 لسبیلہ ،حب کی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھیں گے ، اسلم بھوتانی


*حب(بی این سی نیوز ) لسبیلہ و گوادر سے منتخب رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے مقامی افراد کی زمینوں پر قابضین کے خلاف بروزجمعرات کو مشاورتی اجلاس پیر کس روڈ حب میں اپنی رہائش گاہ پر طلب کیا ۔اجلاس میںسیمنٹ فیکٹری کے نام پر مقامی افراد کی جدی پشتی اراضی پر قبضے پر مقامی افراد میںکے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان معدنیات کے محکمہ میں 47ہزارایکٹر زمین سیمنٹ فیکٹری کو الاٹ کی گئی مجھے معلوم نہیں ہے کہ ٹھٹھہ سیمنٹ فیکٹری کس کی ہے اُس سیمنٹ فیکٹری کو یہ زمین الاٹ کی گئی ہے نہ لوگوں سے پوچھا گیا نہ کوئی اخبارات میں اشتہارات شائع کئے نہ کوئی عوامی سماعت منعقد کی گئی او یہ47ہزارایکٹرزمین پیر کس ،بھوانی ،پپ پہاڑ تک چلی جاتی ہے اس میں قبرستان ،زراعت ہماری چراغاہیں لوگوں کے گھر اور غریبی گاﺅں ہیںجو سب کے سب فنا کردیئے حکومت بلوچستان نے تو ظاہر ہے ہم آنکھیں بند کرکے تو نہیں بیٹھیں گے انہوں نے کہا کہ جہاں بھی عوام کے ساتھ نا انصافی ہوگئی ہم عوام کے حقوق کیلئے اپنی آواز بلند کرے گے اور عوام کے تعاون سے جب بھی ناانصافی ہوئی ہم نے اس کو روکا انہوں نے کہا کہ ایک سرکاری ادارہ اُس کو 70ہزار ہزار ایکٹر زمین الاٹ کردی گئی جب ہمیں معلوم ہواتو ہم نے کوشش کرکے اس کو روکا اُس میں عوام کا تعاون بھرپور ہمارے ساتھ تھاانہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے آپ نے دیکھا کہ ساکران کے قدیمی گاﺅں کو نوٹس دیا گیا تھا کہ آپ لوگ یہاں سے نکل جائیں ہم اسی طرح ڈٹ رہے اور یکجہتی کا مظاہرہ کیااور الحمد اللہ اُ س کو بھی روکا انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ عرب شہزادوں کو چراغاںکے لئے زمین الاٹ کی جارہی تھی اُن کو بھی ہم نے روکوادیا پھر ایک بااثر شخصیت نے لیاری میں اپنے نام زمین الاٹ کرائی جو عوام کی مرضی اور منشاءکے خلاف تھی الحمد اللہ وہ این او سی بھی ہم نے روکوادی اور حبکوکے خلاف ہم نے احتجاج کیا بھر پور احتجاج کیا آج بھی میری پٹیشن موجود ہے لیکن ہمارے لوگوں نے اُن کی سپورٹ کی اور آج بھی وہ لوگ خاموش ہیں موقع کی نسبت سے وہ اُن کی مرضی ہے لیکن حبکو کا کیس بھی ہم نے ابھی تک وی ڈراہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ آج کا یہ جو مشاروتی اجلاس ہے میںاپنے تمام اتحادی جماعتوں ،معززین ،معتبر ین دوستوںاور عوام سے رائے لینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں کے تعاون سے ہم اس کو کس طریقے سے روک سکتے ہیںعدالتی کاروائی سے روکا جائے یا فزیکلی لڑیں گے اگر آپ لوگ کہتے ہیں کہ فزیکلی لڑیں گے تو فزیکلی لڑیں گے اُنکو آنے نہیں دینے گے اور ایسالیاری میں اپنے نام زمین الاٹ کرائی جو عوام کی مرضی اور منشاءکے خلاف تھی الحمد اللہ وہ این او سی بھی ہم نے روکوادی اور حبکوکے خلاف ہم نے احتجاج کیا بھر پور احتجاج کیا آج بھی میری پٹیشن موجود ہے لیکن ہمارے لوگوں نے اُن کی سپورٹ کی اور آج بھی وہ لوگ خاموش ہیں موقع کی نسبت سے وہ اُن کی مرضی ہے لیکن حبکو کا کیس بھی ہم نے ابھی تک وی ڈراہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ آج کا یہ جو مشاروتی اجلاس ہے میںاپنے تمام اتحادی جماعتوں ،معززین ،معتبر ین دوستوںاور عوام سے رائے لینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں کے تعاون سے ہم اس کو کس طریقے سے روک سکتے ہیںعدالتی کاروائی سے روکا جائے یا فزیکلی لڑیں گے اگر آپ لوگ کہتے ہیں کہ فزیکلی لڑیں گے تو فزیکلی لڑیں گے اُنکو آنے نہیں دینے گے اور ایسا نہیں ہوگا کہ میں گھر میں بیٹھا رہوں گا اور آپ لوگ لڑیں گے نہیں پہلے میں آﺅ نگا اور بعد میں آپ لوگ آئیں گے سب سے آگے میں ہونگا اور میرے پیچھے میری عوام ہوگی اور میں آپ لوگوں کے ساتھ ساتھ رہونگا ایسا نہیں ہوگالاٹھیاں آپ لوگ کھائیں اور میں گھر میں بیٹھا رہوں انہوں نے کہا کہ یہ47ہزار ایکٹرزمین میری یا میرے خاندان سے کسی کی ایک انچ بھی نہیں ہے یہ آپ لوگوں کا حق اور زمینیں ہیںانہوں نے کہا کہ اب آپ لوگوں کی مرضی ہے جو آپ لوگ مجھے رائے دیں گے میں اُس رائے پر چلوں گا اگر آپ مجھے کہتے ہیں کہ آپ چپ ہوکر بیٹھ جائیں تو میں چپ ہوکر بیٹھ جاﺅنگااگر آپ لوگ کہتے ہیں کہ قانونی لڑائی لڑیں تو قانونی لڑائی لڑیں گے اور اگر آپ کہتے ہی کہ فزیکلی لڑائی لڑیں تو سب سے پہلے میں سامنے آﺅنگااور انشاءاللہ جب اتنے بڑے اداروں کو ہم نے روکا تو یہ کوئی چیز ہی نہیں ہے انہوں نے کہا اگر آپ کسی کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرے گے تو ٹانگیں توڑنا،ہاتھ توڑنا،آنکھیں پھوڑنا تو ہمارا حق ہے انہوں نے کہا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ کوئی ہمارے گھروں میں رات گئے داخل ہو اور ہمیں کہے کہ آ پ اپنے ہا تھ پاﺅں مت ہلائیں اور ہم نہ ہلائیں ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا ہم اپنے ہاتھ پاﺅں ہلائیں گے مگرتوڑے گے اُن کے جو ہمارے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کریں گے انہوں نے کہا کہ ہماری طاقت عوام ہے اگر آپ لوگ مضبوط ہیں تو ہم مضبوط ہونگے کیونکہ آپ لوگ ہمارے بازو ہیں اوراگر آ پ لوگ کمزرو پڑ گئے تو ہم کمزور پڑ جائیں گے اور ہم چپ ہوکر بیٹھ جائیں گے اور پھر دو تین سال بعد آپ لوگ ہی کہے کہ ہمیں وہاں چھوڑا نہیںجارہا ہے وہاں گارڈ بیٹھا دیئے ہیں ہمیں گیٹ کے اندر نہیں چھوڑا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ حبکو کو بھی ہم لیکر آ ئیںاور اب آپ لوگ کہتے ہیں کہ حبکو کے اندر ہمیں چھوڑا نہیں جارہا ہے انہوں نے وہاں سیکورٹی بڑھادی ہے مجھے بتائیں کہ اپنے آگن میں اُن لوگوں کو جگہ کس نے دی آ پ لوگوں نے انہوں نے کہا کہ آ پ لوگوں نے اپنا آگن اُن لوگوں کو بیچا تو اب وہ آپ لوگوں کے گلے پڑ رہے ہیں انہوں نے خطاب کے آخر میں اپنے اتحادی جماعتوں ،شہر کے تمام معزز و معتبرین ،دوستوں اور عوام کا شکریہ ادا کیا


۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post