BNC OFFICAL WEBSITE

 گوادر سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، کوئی گرفتاری نہ ہوسکی


*کوئٹہ (بی این سی نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گوادر سے 46.5 ملین ڈالر کی 630 کلو چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر گوادر میں پیٹرولنگ ٹیم کی جانب سے گاڑی میں چھپائی گئی اعلی کوالٹی کی چرس کشتی میں منتقل کی جارہی تھی کہ کوسٹ گارڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات قبضے میں لے لیں۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 46.5 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے


۔*

Post a Comment

أحدث أقدم