*عمران خان سے چیئرمین سینٹ کی ملاقات،بلوچستان کے ترقیاتی پیکج کی یقین دہانی*
*اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گزشتہ روز ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال اور وفاقی حکومت کی جانب سے دیے گئے شمالی و جنوبی بلوچستان کی ترقی کے پیکیجوں کے تحت جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر اعظم نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی یقین دبانی کرائی۔*