کوئٹہ،بچوں کو آج صبح بزدل دہشت گردوں نے نشانہ بنایا،
وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ،اس دھماکہ میں 4 معصوم بچے شہید ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ،زخمی بچے سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ،ہمارے پاس اس حملہ کے بڑے واضح ثبوت تھے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کویٹہ ،یہ بلوچستان میں اپنی جنگ کی ثبکی مٹانے کے لئے یہ سب کرنا چاہتے تھے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ،یہ بزدل دہشت گرد جو بی ایل اے اور بی ایل ایف کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان
کویٹہ ،یہ لوگ سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں،
وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ،ہمیں امید نہیں تھی کہ یہ لوگ بچوں کو بھی نہیں چھوڑیں گے،
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ،اب ہم سے بھی کسی قسم کی نرمی کی توقع نہ رکھی جائے
کوئثہ،ان شاءاللہ ان لوگوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے
کوئثہ،ان معصوم بچوں کا مقدس خون رائگاں نہیں جائے
کوئٹہ،یہ لوگ خود کو بلوچ کہتے ہیں لعنت ہوں ان لوگوں پر
کوئٹہ،ان جو بلوچ نہ کہا جائے صرف دہشت گرد کہا جائے
کوئٹہ،یہ انڈیا کی پراکسی ہے جو ان دہشت گردوں کو پیسے بھی دیتے ہیں ان کو ٹریننگ بھی دیتے ہیں