BNC OFFICAL WEBSITE

تربت ۔ صوبائی مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید کا کرونا رپورٹ دوسری مرتبہ مثبت

 *تربت۔ صوبائی مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید


دشتی کا کورونا رپورٹ دوسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی مسقط عمان کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ مثبت ہونے کی وجہ سے گھر پر قرنطینہ ہوگئے ہیں دعا ہیکہ لالہ صاحب کو اللہ پاک جلد صحتیاب کرے آمین*

Post a Comment

Previous Post Next Post