BNC OFFICAL WEBSITE

بلوچستان کے طلباء کو پنجاب میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا افسوس ناک ہے، جان محمد بلیدی

 *بلوچستان کے طلباء کو پنجاب میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا افسوس ناک ہے، جان محمد


بلیدی*


*کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلبا کو سازش کے تحت بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلوچستان کے طلبا حصول علم کے لیے پنجاب کے جامعات میں زیر تعلیم ہیں ان کو ہراساں کرنے اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ٹویٹر) اپنے پیغام میں کیا۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post