BNC OFFICAL WEBSITE

*اسلام______آباد 21.1.2022* *آج سینیٹ اجلاس کے ایجوکیشن سپلیمنٹری پہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر تعلیم اور حکومت سے اپیل کی کہ "ایف سی" کو بلوچستان یونیورسٹی سے خالی کیا جائے اور بچوں کو تعلیم حاصل کرنے دیا جائے اس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہونا چاہئے ہمارے لوگ پہلے ہی تعلیم سے محروم ہیں۔۔*

 *اسلام______آباد  21.1.2022*


*آج سینیٹ اجلاس کے ایجوکیشن سپلیمنٹری پہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر تعلیم اور حکومت سے اپیل کی کہ "ایف سی" کو  بلوچستان یونیورسٹی سے خالی کیا جائے اور بچوں کو تعلیم حاصل کرنے دیا جائے اس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہونا چاہئے ہمارے لوگ پہلے ہی تعلیم سے محروم ہیں۔۔*


Post a Comment

Previous Post Next Post