ہڑتال کروانے والے تنظیم ،آخر چاہتا کیا ہے؟؟؟
ڈاکٹروں کی تنظیم جس کا وجود صرف کوئٹہ دو بڑے ہسپتالوں تک ہے۔اس تنظیم نے گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے کوئٹہ کے ان دو بڑے ٹرشری کیئر ہسپتالوں کو بند کیا ہے۔ان کے جو مطالبات ہیں۔ان کی وجہ سے مریضوں کو تکلیف دینے کا کوئی جواز نہیں۔۔مثلاً ہسپتالوں میں ایم آر آئی مشین ،دوسرے سامان نہیں۔آخر کوئی ذی شعور سوچے کہ اگر یہ سامان نہیں تو ان کے لئے او پی ڈی اور آپریشن تھیٹر بن کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
اصل مسئلہ کیا ہے؟؟؟اصل میں یہ تنظیم ایک
گروہ ہے ۔جو ہستالوں کے ایم ایس اور یہاں تک سکریٹری بھی اپنے مرضی کا لانا چاہتا ہے۔۔کیونکہ یہ لوگ مختلف قسم کے سر گرمیوں میں ملوث ہیں۔یہ لوگ ہسپتال کے پارکنگ ،کینٹین ،ایڈمن ،کیشئرز ،وغیرہ سے باقاعدہ متلی لیتے ہیں۔۔شرمناک بات یہ ہے کہ یہ لوگ کرونا کے ویکسین کے دو نمبر انٹری کروانے میں ملوث رہے ہیں۔باقاعدہ فی انٹری پانچ ہزار لیتے تھے۔سول میں ان کی دو نمبر انٹری بند کردی گئی جو وہاں کے ایم ایس کے ساتھ ملکر کرتے تھے۔۔merc کی ٹیم آنے پر یہ سیخ پا ہوگئے۔۔حیران کن بات مذکورہ ہسپتالوں بی ایم سی اور سول کے ایم ایس ان کو باقاعدہ سپورٹ کرتے ہیں۔۔یہ پوسٹوں پر