BNC OFFICAL WEBSITE

بی این پی کوئٹہ کا مرکزی اجلاس 15نومبر کو طلب کر لیا گیا

 *بی این پی کوئٹہ کا مرکزی اجلاس 15نومبر کو طلب کر لیا گی


ا*


*کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز،ڈپٹی سیکرٹریز،ضلعی کونسلران کا مشترکہ اہم اجلاس 15نومبر بروز سوموار شام تین بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کرلیاگیاہے جس میں 17 نومبر کو کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی کوکامیاب بنانے اور تیاریوں کا جائزہ لیاجائے گا۔تمام عہدیداروں کو اجلاس میں بروقت شرکت کی تاکید جاتی ہے۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post