BNC OFFICAL WEBSITE

ہرنائی: زلزلہ متاثرین کو ریلیف دینے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے،سردارزادہ ظفر  آغا

 *ہرنائی: زلزلہ متاثرین کو ریلیف دینے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے،سردارزادہ ظفر


آغا*


*کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سردارزادہ ظفر آغا نے اپنے جاری کردہ بیان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہرنائی و شاہرگ میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے اموات پر افسوس کا اظہار کیا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے،انہوں نے کہاکہ زخمیوں کے علاج کے لیے فوری طور پر بہترین اقدامات کیے جائیں ہرنائی و شاہرگ میں ریلیف کے کام میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے بلوچستان حکومت اس سانحہ میں قیمتی جانوں اور مال مویشی اور مکانات کے نقصانات پر رنجیدہ ہے مشکل کی اس گھڑی میں جمیعت علماء اسلام متاثرہ خاندانوں اور ہرنائی و شاہرگ کے عوام کی ساتھ ہے۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post