BNC OFFICAL WEBSITE

اپنے معاملات خود حل کرینگے، 6ناراض اراکین سے مل چکا ہوں، جام کمال*

 *اپنے معاملات خود حل کرینگے، 6ناراض اراکین سے مل چکا ہوں، جام کمال*



*کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی اے پی ہماری پارٹی ہے اور ہم خود اپنے معاملات حل کرینگے، انہوں نے کہا کہ بی اے پی پاکستان میں سب سے زیادہ جمہوری پارٹی ہے، اختلافات ہوتے رہتے ہیں، ان پر بحث بھی ہوگی اور انہوں نے کہا کہ آج تک میں 6ناراض ارکان اسمبلی سے خوشگوار ماحول میں مل چکا ہوں ایک دوسرے کو عزت دی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، چند افراد ہم میں اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں*

Post a Comment

Previous Post Next Post