*ہانی بلوچ کی موت پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، ظریف رند*
*کوئٹہ (بی این سی نیوز)بی ایس او کے رہنماء ظریف رند نے بی این سی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کامریڈ ہانی بلوچ کی موت پولیس تشدد سے نہیں ہوئی بلکہ قدرتی طور پر ہوئی ان کی طبعیت خراب تھی، وہ ایک انتہائی مخلص سیاسی کارکن تھیں، خرابی طبعیت کے باوجود انہوں نے طلباء کے احتجاج میں شرکت کی اوہ 6بجے کے قریب گھر چلی گئی تھیں شیلنگ کے وقت موجود نہیں تھیں*