پنجگور///
نیشنل پارٹی ضلع پنجگور نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کی بقاء اور علاقے کی سلامتی کا ضامن ہے نیشنل پارٹی پنجگور کی امن و امان اور عوام کی جان ومال کی حفاظت اور سکون کی خاطر کسی سے کوئی سودا بازی نہیں کریگی سودا بازی
جنہوں نے کیا ہے اج وہ بلوچستان کے عوام کے سامنے ڈھونگ رچا کر مگر مچھ کے انسوں بہا رہا ہے بلوچستان کی امن اور عوام کی چھین سکون کی بحالی کیلئے نیشنل پارٹی نے بے شمار قربانیاں دی ہے بی این پی عوامی ڈرامہ بازی اور دوغلی پالیسی کا مکارانہ سیاست بند کرکے پنجگور کے عوام سے معافی مانگے بی این پی عوامی کے صوبائی وزیر اور انکے لاڈلے بھتہ خوروں اور زمین چوروں نے پنجگور کو بدحالی تباہی مشکلات کشت خون لوٹ مار اور اپنے گماشتوں کے زرئعے عوام کو جینے کا حق چھیننے کے سوا کچھ نہیں دیا ان خیلات کا اظہار نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی ترجمان نے بی این پی عوامی کے میڈیا سیل کے جاری کردہ بیان کے ردعمل میں کیا انہوں نے کہا کہ پنجگور 2013 سے لیکر 2018 تک بلوچستان کے پرامن ترین شہروں میں شامل تھی نیشنل پارٹی نے بلوچستان کی امن کیلئے مربوط اور منظم حکمت عملی اپنا کر عوام کی خشک ہونٹوں پر مسکراہٹ اور خوشی کے اثار نمودار کرکے بلوچستان کو حقیقی راہ پر گامزن کردیا 2018 کی الیکشن کے بعد مسلط کردہ بی این پی عوامی کے صوبائی وزیر نے اپنے ہی پارٹی کو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے اقتدار حاصل کرکے بعد میں پنجگور میں زمین چوری بھتہ خوری کیمیشن مافیا کے حصول کیلئے پنجگور کے امن کو تباہ کرکے پولیس اور لیویز کو بھتہ وصولی کیلئے سرگرم کرکے پنجگور کو واپس 2007 کی پوزیشن میں واپس لے ایا جب قانون کے رکھ والے اور عوام کے محافظ ہاتھ پہلا کر صوبائی وزیر کیلئے بھتہ طلب کریں یہ عوام کی بدقسمتی اور نمائندوں کی غفلت کے سوا کچھ نہیں ہے کیا پولیس اور لیویز چور ڈاکوؤں کو پکڑ نے کے بجائے ٹیکہ پر لیئے چیک پوسٹوں کی بھتہ صوبائی وزیر کی کمیشن کیلئے کوشش کریں یا یہ لیویز اور پولیس امن وامان پر توجہ دے سکتے ہیں پنجگور کے ہر بچے کو پتہ ہے کہ کون سرکاری اور عوامی زمینوں پر قبضہ کیلئے اسلحہ اٹھا کر گلی کوچوں میں زمین قبضہ کرنے کے لیے تلاش کررہا ہے اور زمین چوروں کو پروٹوکول دے کر لمبی گاڈیوں میں گھوما رہا ہے اور کون مسلح ہوکر گلیوں شاہراہوں اور گاؤں میں سرکاری ٹریکٹر چلا کر زمین قبضہ کررہا ہے جسکی باقاعدہ ضلعی انتظامی افیسر ڈپٹی کمشنر بزات خود قیادت اور ملوث ہے تو کیسا پنجگور کے امن بحال ہوگا نیشنل پارٹی نے کہا کہ جہاں تک ائی جی پولیس سے نیشنل اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی ملاقات کا تعلق ہے نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ائی جی پولیس سے ملاقات کرکے پنجگور کے امن قتل غارتگری چوری ڈکیتی کے مسائل پر پنجگور کے عوام کی بھر پور نمائندگی کرکے علاقے میں مسلح جہتوں چوری ڈکیتی قتل غارتگری کے واقعات کے بارے میں دو ٹوک موقف پیش کرکے عوام کی نمائندگی کی ہے نیشنل پارٹی ایک جمہوری قومی جماعت ہے ڈی پی او پنجگور سے نیشنل پارٹی کا کوئی زاتی اناد یا کوئی تنازیہ نہیں ہے کہ نیشنل پارٹی امن وامان کو چھوڑ کر ڈی پی او کو گالی دیں ہمارا کام پنجگور کے عوام کی نمائندگی کرنا گالی دینا نیشنل پارٹی کا شواہ نہیں ہے یہ بی این پی عوامی اور انکے صوبائی وزیر کا ہمیشہ گالی دینا وطرہ رہا ہے بی این پی عوامی اور انکے صوبائی وزیر نے اسمبلی میں امن وامان پر تقریر کم ڈی پی او اور ائی جی پولیس کو ٹارگٹ زیادہ کیا تاکہ ائی جی پولیس اور ڈی پی او مجبور ہو کر بی این پی عوامی کی ٹیکہ پر دیے ہوئے چیک پوسٹوں کو بحال کریں حالانکہ سب کو پتہ ہے بی این پی عوامی کو پنجگور کے امن وامان سے کوئی دلچسپی نہیں ہے اگر انھیں عوام کی جان ومال عزیز ہوتی تو ایک روزہ دورہ پنجگور میں زمین الاٹ کرنے کو ایک طرف کرکے ڈی سی ڈی پی او اور دگیر اداروں کا اجلاس طلب کرکے امن وامان کی حکمت عملی اپناتے لیکن بی این پی عوامی کے صوبائی وزیر کو امن وامان پر کوئی سروکار نہیں ہے صوبائی وزیر کو امن وامان سے زیادہ جامع مسجد پنجگور کے قریب پولیس لائن کی خالی زمین پر قبضہ کرنے کی فکر سب سے زیادہ ہے جوکہ ڈی پی او پولیس لائن کی خالی زمین پر صوبائی وزیر کے اگے رکاوٹ ہے جب ڈی پی او زمین پر قبضے کرنے نہیں دیا جارہا ہے تو ڈی پی او انتہائی خراب اور نکماں ہے بی این پی عوامی اور انکے صوبائی وزیر کے علم میں ہے کہ پنجگور میں ڈی پی او کے ساتھ پنجگور میں ایک نااہل ڈپٹی کمشنر بھی تعینات ہے جو پورے ضلع کا ہیڈ اور تمام اختیارات ڈی سی کے پاس ہوتے ہیں ڈی سی پنجگور کی نااہلی کے باوجود بی این پی عوامی کیوں خاموش ہے اور تماشائی کا کردار ادا کررہا ہے۔