BNC OFFICAL WEBSITE

*ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور چیرمین سینیٹ صادیق سنجرانی سے اپیل کرتے ہے کہ بلوچستان کے زمینداروں پر ترس کاۓ اور افغانستان سے پیاز کی آمد کو روکنے کے لئے کردارادا کرے سردارزادہ میرسمیع اللہ لانگو*

قلات: پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما سردارزادہ میر سمیع اللہ لانگو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کے زمینداروں اور کیسانوں کے آواز بنے اور ان کو معاشی تباہی سے بچا کر افغانستان سے پیاز کی آمد کو روکنے میں کردار ادا کرے ایک تو بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیٹینگ 18 گھنٹہ ہے تو دوسری طرف افغانستان سے اہم سیزن میں پیاز کی آمد شروع ہوجاتا ہے جس سے بلوچستان اور سندھ کے زمینداروں کا معاشی قتل ہوتا ہے بلوچستان اور سندھ کے زمیندار کروڑوں کا قرضہ لے کے اور کسان سال بارہ مہنہ محنت مزدوری کر کے اس آسرے میں اپنا دو وقت کے روٹی کماتے ہے ہم اپنے محترم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور سینٹ چیرمین صادق سنجرانی سے اپیل کرتے ہیں کے بلوچستان اور سندھ کے مظلوم زمینداروں اور کیسانوں کی آواز عوان بلا میں اُٹھا کے اپنا حق ادا کرے 
 
Post a Comment

Previous Post Next Post