BNC OFFICAL WEBSITE

انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء کو آج رہائی ملنے کا امکان*

 *میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء کو آج رہائی ملنے کا امکان*



*کوئٹہ :بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلباء سراپا احتجاج تھے۔تفصیلات کے مطابق گرفتارہوئے 75 طلباء کی بیل ایپلیکشن پر کارروائی آج ہوگی۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ 75 طلباء کو آج ضمانت پر رہائی ملنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج پر طلباء تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں اپوزیشن رہنماؤں نے بھی احتجاجی دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post