BNC OFFICAL WEBSITE

BALOCHISTAN NEWS CHANNEL نوجوان نسل

 نوجوان نسل

تحریر ،لالا رحمت بلوچ 


صوبے بلوچستان مسلوں کی زد میں ہیں کئی کفن کی قیمت بڑھ رہی .ہے ہر طرف لاشوں کا ڈھیر ہے تو کئی پہ تعاصب و تنگ نظری کو ہوا دینے میں مصروف ہیں بلکل اسی ہمارے نوجوان نسل فضول کاموں ،سوشل میڈیا کا غلط استعمال pubg سےفارغ نہیں۔


کسی بھی قوم کی ترقی و خوشحالی کا اندازہ اسکے نوجوان نسل سے لگایا جاسکتا ہے قوموں کےعروج و زاوال دارومدار اس کی نوجوان نسل پر ہی ہوتاہے 


مینگائی کے دور میں لوگ غریبی میں وقت گزار کر اپنا گزارا کررہے ہیں وہی پہ نوجوان اپنے مجبور ماں باپ کو مجبور کرکے ہزاروں کے منگئے سمارٹ موبائل فون لے رہے ہیں۔ایک طرف گلی کوچہ میں خون ریزی جارہی ہیں تو دوسری اپنے نوجوان نسل اپنے زمہداریوں سے دور بھاگ رہا ہے ۔


آخر ہم کس طرف جارہے ہیں یہ سوال کرکے بھی ایک ہی جواب ملتا ہے کہ تعلیم، ہنر ،احساس ،جذبات، سے دور غلط راستوں پر گامزن ہیں جہاں یا تو احساس بلکل زیرو پر ہے یا پھر اس قدر زیادہ ہے 


ہمارے آج کے نواجونوں کو تعلیم  ہنر کے ساتھ ساتھ عقل تعاصب سے پاک اور سمجھ کی ضرورت ہے کہ دنیا کے ساتھ کیسے مل کر چلنا ہے اور کس طرح قدم سے قدم ملانا ہے آج کی نوجوان نسل کل ہماری قوم  کی سرمایا ہے 


 لیکن افسوس کے ہم فیس بک ،اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا  tick tok ، اور  Pubgگمیز میں اس قدر گم ہے کہ ہمیں اپنی تعلیم اپنے مستقبل اپنے ماں باپ کی فکر تک نہیں ، وقت کا پتہ تک نہیں لگتا اور صبح ہوتے ہی سو جاتے ہیں پھر دوپہر کو اُٹھ کر وہی سب کچھ ، 


کیا زندگی صرف سونے،گمیز یا مستی کا نام ہے یااپنےمستقبل ،ماں باپ کے لئے کچھ کرنے کا۔ معاشرہ تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس ملک یا قوم کے نوجوان نسل مثبت کردار ادا نہ کریں _


خدارا احساس پیدا کرے خود میں اور فضول کاموں سے دور ہوکر اپنے قوم و مستقبل اور اپنے ماں باپ کا سوچے


Post a Comment

Previous Post Next Post