BNC OFFICAL WEBSITE

 بدترین مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی‘ پیپلزپارٹی



*کوئٹہ( bnc.pk) پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نےکمر توڑ مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بدترین مہنگائی سے غریب لوگوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے عام آدمی کو مہنگائی سے بچانے کیلئے ٹیکسوں کا بوجھ امیر طبقے پر ڈال کرپیٹرول، بجلی، گیس خوردنی تیل اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی پرلوگوں کو ریلیف دیاجائے انہوںنے کہاکہ اگر چہ تمام معاشی بحران کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان پر عائد ہوتی ہے لیکن اتحادی حکومت سے بھی عوام کی اچھی توقعات تھیں کہ وہ عمرانی دور حکومت کی پیدا کردہ معاشی بحران خصوصاً مہنگائی میں کمی لانے کے لئے مثبت اقدامات اٹھائے گی۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post