BNC OFFICAL WEBSITE

ہرنائی: لیویز کی کارروائی چوری شدہ ٹریکٹر برآمد

 ہرنائی: لیویز کی کارروائی چوری شدہ ٹریکٹر برآمد



*ہرنائی ( بی این سی نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی سردار عبد المجید جوگیزئی کی سربراہی میں لیویز رسالدار عمر خان رند، دفعدار رحمت اللہ اور دیگر نے دو روز قبل میلمنزی ڈیم سے چوری شدہ ٹریکٹر کو برآمد کرلیا اے سی سردار عبد المجید جوگیزئی نے لیویز فورس کے ہمراہ کلی وڑیخہ روڈ دکی بارڈر کے قریب دشوار گزار پہاڑی راستوں پر واقع مقام پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹریکٹر برآمد کرلیا چور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post