BNC OFFICAL WEBSITE

 نیشنل پارٹی کے عہدیداروں اور سینئر دوستوں کااجلا س آج کوئٹہ میں طلب

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ میں موجود مرکزی کابینہ ‘ارکان مرکزی کمیٹی صوبائی کابینہ ‘ورکنگ کمیٹی ضلع کوئٹہ کی کابینہ ‘ تحصیل عہدیداروں بی ایس او پجار کے دوستوں اورسینئر ارکان کااجلاس آج پندرہ فروری کو دن تین بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیاہے جس میں 21 فروری مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب اور این اے 265 کوئٹہ کے ضمنی انتخابات ایجنڈے کا حصہ ہونگے


۔

Post a Comment

أحدث أقدم