BNC OFFICAL WEBSITE

بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کا اعتماد پورا کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ عبدالباقی بلوچ نو منتخب ڈپٹی میئر

 بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کا اعتماد پورا کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ عبدالباقی بلوچ نو منتخب ڈپٹی میئر 



پنچگور ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی میئر عبدالباقی بلوچ کا مبارکباد دینے والے وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا 

عبدالباقی بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ اللہ پاک نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا کہ ہم اپنے علاقے اور عوام کے وسیع تر مفاد میں اہم کام سر انجام دیں۔ 


پنچگور۔ ہماری جیت کی وجہ بی این پی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ کی دوراندیش بہترین سوچ اور اپنے عوام اور علاقے سے محبت کی وجہ سے ممکن ہوئی ۔ 


پنچگور۔ ڈپٹی میئر عبدالباقی بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے علاقے کی ترقی اور عوامی کی خوشحالی کے لیے اپنے دیے گئے اختیارات اور وسائل کے اندر رہتے ہوئے بلا کسی علاقائی تعصب کے ہم خدمات کرنے کی مکمل کوشش کرتے رہینگے۔


حاجی عبدالباقی بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ اللہ پاک نے ہمیں یہ سنہری موقع فراہم کیا ہے کہ ہم اپنے علاقے اور عوام کی خدمت کر سکے 


فرزند بلوچستان میر اسداللہ بلوچ بلوچستان میں بسنے والے تمام اقوام کا بلا رنگ و نسل خدمت کر رہے ہے اور انشاءاللہ میں اپنے قائد کی رہنمائی میں اپنے عوام کی خدمت کرتا رہونگا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post