BNC OFFICAL WEBSITE

 کوئٹہ، این اے 265 پر کاغذات کی جانچ پڑتال 13 فروری تک ہوگی 


*کوئٹہ (بی این سی نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265کے انتخابات کے آج سے 13 فروری تک اُن کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائیگی۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 16 فروری تک متعلقہ ایپلیٹ ٹرائیبونل کے پاس جمع کرائی جاسکیں گی ایپلیٹ ٹرائیبونل کی جانب سے ان اپیلوں پر فیصلہ 20 فروری تک کیا جائیگا۔شیڈول کے مطابق 21 فروری کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائیگی۔ 22 فروری تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے اور 23 فروری 2023 کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری اور انہیں انتخابی نشانات الاٹ کئے جائینگے۔ جبکہ پولنگ 16 مارچ 2023 کو ہوگی


۔*

Post a Comment

أحدث أقدم