BNC OFFICAL WEBSITE

 چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

مورخہ 18.02.2023 کو نامعلوم الاسم چوروں کے خلاف چوری کا مقدمہ فرد نمبر 23/10 بجرم زیر دفعہ 380۔381A۔34.457 ت پ تھانہ سریکوران میں درج رجسٹر ہوا تھا ۔ SI/SHO افتخار احمد گچکی و تفتیشی آفیسر SI/IO شعیب الرحمٰن و دیگر ملازمان پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئےدو چوروں شے جان اورشیر جان ساکنان وشبود کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل CD-70 بمعہ سولر برآمد کر لیا ہے۔مذید تفتیش جاری


Post a Comment

Previous Post Next Post