نیشنل پارٹی تربت کے منحرف کونسلرز کی رکنیت معطل
*تربت (بی این سی نیوز) نیشنل پارٹی کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے منحرف ارکان طارق بابل، رحیم بخش چیف اور شیر علی کی پارٹی رکنیت میونسپل کارپویشن تربت کےا لیکشن میں مخالف امیدواروں کو ووٹ دینے پر معطل کردی گئی ہے۔*