بچوں میں کینسرکاعالمی دن آج منایا جائے گا
*کوئٹہ (بی این سی نیوز بلوچستان)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن آج 15 فروری کو منایا جائے گاجس کا مقصد عوام میںمرض سے بچائوکی آگاہی دینا ہے ، اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں تقریبا ہر سال 8 سے 9 ہزار بچوں میں کینسر کے مرض کی تشخیص ہوتی ہے، بچوں کے کینسر میں بروقت تشخیص اور آپٹیمل کئیر فراہم کی جائے تو 80 فیصد بچوں کو بچا سکتے ہیں۔*