*ملک کی استحکام اور ترقی خوشحالی کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے، عاصم کرد گیلو*
*بولان
:www.bnc.pkاستحکام پاکستان امن ریلی بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو کی سربراہی میں ڈھاڈر سے بر آمد ہوئی،جس میں میر فرید رئیسانی، میر آغا جتوئی،میر حاجی مولاداد رائیجہ سمیت دیگر کچھی کے عوام شامل تھے،ریلی میر عاصم کرد گیلو کی رہائش نزد ڈی سی آفس کچھی سے نکالی گئی ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں شامل تھے،ریلی کے شرکاء پاکستان زندہ باد،پاک فوج پائندہ باد،میر عاصم کرد گیلو زندہ باد،قائد بولان کے فلگ شگاف نعرے لگارہے تھے،ریلی کے شرکاء نے قومی پرچم تھامے نعرے بازی کرتے ہوئے شاہی چوک براستہ سبی کی جانب روانہ ہوئے جہاں مرکزی تقریب منعقد ہوگی، قبل ازیں میر عاصم کرد گیلو نے اپنی رہائش گاہ پر عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھی بولان میں دھونس دھمکیوں کے زریعے عوام کو بلیک میل کر نے کا دور گزر چکا ہے،کچھی کے عوام نے آج کے اس عظیم ریلی میں جوش جذبے کے ساتھ شرکت کرکے حب الوطنی اور شرپسندوں کو مسترد کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ عوام نے ہمارے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے انشاء اللہ ملک کی استحکام اور ترقی خوشحالی کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔*